HBL Bank Auto Loan Policy 2023 to Honda City 1.2 MT 5 Year Installment Plan
HBL Bank Auto Loan Policy 2023 to Honda City 1.2 MT 5 Year Installment Plan Honda City 1.2 Manual 2023 How much will HBL Bank Honda City advance from you if you take 5 year installments from Habib Bank? How much will the L Bank markup be? How much will your monthly Honda City installment be?
HBL CarLoan
Fulfil your dreams with HBL CarLoan!
A flexible and hassle-free financing facility that enables you to own your dream car!
HBL Bank Auto Loan Policy 2023 to Honda City 1.2 MT 5 Year Installment Plan
Vehicle Details
Manufacturer | Honda |
Model | City |
Version | 1.2 MT |
Ex-Factory Price | 3,769,000 |
Car & Financing Details / گاڑی اور فنانسنگ کی تفسیلات
Security Deposit (15% to 50%) سیکورٹی ڈپازٹ فی صد | 30% |
Security Deposit Amount (Rs.) سیکورٹی ڈپازٹ کی رقم | 1,130,700 |
Tenure (Months) قرض کی مدت | 60 Months |
Financed Amount فنانس کی رقم | 2,638,300 |
Total Upfront Payment کل براہ راست ادائیگی | 1,224,925 |
Markup and Insurance Rates / مارک اپ اور انشورنس کی شرح
Insurance Company انشورنس کمپنی | Adamjee Insuranceآدم جی انشورنس |
Rate of Markup (Fixed)مارک اپ کی شرح (پوری مدّت کے لئے فکسڈ) | 20.00% |
Insurance Rate بیمہ کی شرح | 2.50% |
Monthly Installment / ماہانہ قسط
Months مہینے | Monthly Rental w/o Insurance انشورنس کے بغیر ماہانہ رینٹل | Insurance انشورنس | Total Monthly Payment کل ماہانہ ادائیگی |
01 – 12 | 69,497 | 7,067 | 76,564 |
13 – 24 | 69,497 | 6,282 | 75,779 |
25 – 36 | 69,497 | 5,496 | 74,993 |
37 – 48 | 69,497 | 4,711 | 74,208 |
49 – 60 | 69,497 | 0 | 69,497 |
Note: Insurance Premium for last 12 months will be ‘ 0 ‘ and sum insured is price mentioned above.
Schedule of Charges / چارجز کا شیڈول
Processing Fees
پروسیسنگ فیس 10,000/- Late Payment
تاخیر سے ادائیگی 1,500/- Partial Payment/Early Settlement
جزوی ادائیگی/مقررہ وقت سے قبل سیٹلمنٹ 1. Payment prior to delivery of vehicle @10% of principal amount2. Payment after delivery of vehicle @5% of principal amount Repossesion Charges
ریپوزیشن چارجز Actual or Rs. 50,000/- (Whichever lower)
I fully understand the above calculation and charges. I understand that the charges are subject to change and updated charges will be available for me on www.hbl.com or the nearest branch.
۔HBL کارلون
۔HBL کارلون آپکا بجٹ ذہن میں رکھتے ہوۓ آپکی پسندیدہ گاڑی کی خریداری کے لۓ پانچ سال تک کی لیز کی سہولت دیتا ہے۔ فوائد ۔• نئ یا استعمال شدہ گاڑی میں سے کسی بھی قسم کی گاڑی کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ ۔•لیز کی مدت پانچ سال ہوسکتی ہے۔ ۔• اپنی پسند کی گاڑی کے لیۓ 70 فیصد تک فنانسنگ حاصل کریں۔ ۔•آپکے زہنی سکون کیلۓ ٹاپ کمپنیز سے انشورنس دستیاب۔ ۔•HBL فون بینکنگ سے اکاؤنٹ بیلینسز اور ریپیمنٹ جیسی خدمات کا فائدہ اٹھائیں۔
اہلیت کا معیار
خود ملازم کاروباری شخص / پیشہ ورانہ | تنخواہ دار افراد | ضروریات |
پاکستانی | پاکستانی | شہریت |
22 سے 70 سال | ۔ 22 سے 60 سال | عمر |
Rs. 25,000 | Rs. 20,000 | کم از کم ماہانہ آمدنی |
دستاویزات کی ضرورت
دستاویزات کی ضرورت تنخواہ دار افراد: ۔• کاپی آف CNIC ۔• 2 حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر ۔• گزشتہ 3 ماہ کی سیلیری سلپ اور ذاتی بینک سٹیٹمنٹ کاروباری/پیشہ ور افراد: ۔• کاپی آف CNIC ۔• 2 حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر ۔• گزشتہ 6 ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ اور اکاؤنٹ کی تفصیلات کی تصدیق کے لیے بینک لیٹر ۔• کاروبار کا ثبوت
۔HBL کار لون کے لئے کون درخواست دے سکتا ہے؟ سوال: اگر آپ ایک تنخواہ دار/ پیشہ ور فرد ہيں یا ذاتی کاروبار کرتے ہیں جنکی باقاعدہ, مستقل اور قابل تصدیق آمدنی ہو, توآپ HBL کار لون کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ جواب: کیا مجھے ایک موجودہ HBL کسٹمر ہونے کا کوئ فائدہ ہے؟ سوال: جی ہاں، موجودہ HBL کسٹمرز بعض مراعات اور فوائد کے حقدار ہیں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ جواب: کیا دو افراد کا مشترکہ طور پر HBL کار لون کے لیۓ درخواست دینا ممکن ہے؟ سوال: جی ہاں ، دو افراد مشترکہ طور پر کارلون کی سہولت کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ جواب: میں کس طرح اپنے HBL کارلون کی سہولت کے لئے ماہانہ قسط کی ادائیگی کر سکتا ہون؟ سوال: آپ کی سہولت کے لئے ، ایک ریپیمنٹ اکاؤنٹ آپ کے نام پر کھولا جائے گا تاکہ آپ باآسانی اپنی ماہانہ قسط کسی بھی HBL برانچ کے ذریعے جمع کرسکیں ۔ جواب: میرے ریپیمنٹ اکاؤنٹ کو برقرار رکھنے کے لئے درکار کم از کم بیلینس کیا ہے؟ سوال: ریپیمنٹ اکاؤنٹ کے لئے کم از کم بیلینس کی ریکوائرمنٹ نہیں. تاہم، کسی بھی قسم کی تکلیف سے بچنے کے لئے فنڈز کو اپنے ریپیمنٹ اکاؤنٹ میں قسط کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ سے پہلے دستیاب رکھیں تا کہ قسط کی کٹوتی کی جاسکے۔ یہ اکاؤنٹ کسی اور مقصد کیلۓ نہیں ہے۔ جواب: کیا میں دیگر لین دین کے لئے ریپیمنٹ اکاؤنٹ کو استعمال کر سکتا ہون؟ سوال: کارلون کے ریپیمنٹ اکاؤنٹ میں آپ صرف کارلون کی ماہانہ قسط اور کارلون سے وابستہ دیگر واجبات/ رقم جمع کر سکتے ہیں۔ کوئی اور دیگر بینکاری لین دین اس اکاؤنٹ سےنہیں کی جاسکتیں۔ جواب: کیا مین اپنے ریپیمنٹ اکاؤنٹ کے اسٹیٹس کے بارے میں پوچھ گچھ کر سکتا ہون؟ سوال: تمام کارلون کسٹمرز کا فون بینکنگ میں اندراج کیا جائیگا جس کے ذریعے وہ اپنے ریپیمنٹ اکاؤنٹ سٹیٹس کی معلومات اور دیگر سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جواب: کیا میں لون کی مدت کے دوران اپنے کارلون کی جزوی ادائیگی کر سکتا ہوں؟ سوال: جی ہاں، مدت کے دوران آپ جزوی ادائیگی کر سکتے ہیں۔ تاہم، اس سہولت پہ چارجز لاگو ہوں گے جن کی تفصیلات آپکو فراہم کی گئ ہیں۔ جواب: کیا میں مچوریٹی کی تاریخ سے پہلے قرض ادا کر سکتا ہون؟ سوال: جی ہاں ، آپ مچوریٹی سے پہلے اپنا کارلون ادا کر سکتے ہیں۔ تاہم، اس سہولت پہ چارجز لاگو ہوں گے جن کی تفصیلات آپکو فراہم کی گئ ہیں۔ جواب: