For a better experience please change your browser to CHROME, FIREFOX, OPERA or Internet Explorer.
When will MG3 launch in Pakistan MG3 Features Price and MG3 Model 2022 Launch Date in Pakistan

When will MG3 launch in Pakistan MG3 Features Price and MG3 Model 2022 Launch Date in Pakistan

  • اسلام علیکم میں زوار اعوان، دوستو جاوید آفریدی ایم جی 3 کارز کے بارے میں پچھلے سال سے ٹویٹ کرتے ہیں کہ عنقریب لانچ ہو گی لیکن ہر بار وہ خبر صرف ٹویٹ کی حد تک رہی اور ایم جی 3 لانچ نہ ہو سکی اس بار بھی جاوید آفریدی نے ایم جی 3 کی ایک ویڈیو شئیر کی اور ساتھ میں قیمت کا اعشارہ بھی دیا کی سوزوکی ویگنار سے کم قیمت میں لانچ ہوگی اگر ہم سابقہ ٹویوٹ کو مد نظر رکھیں تو اس بار بھی یقیں تو نہیں آتا لیکن الللہ کرے اس بار سچ ثابت ہو اگر واقعی ایم جی 3 دو ملین یا اس سے کم قیمت میں لانچ ہوتی ہے تو یہ ہیچ بیک میں سب سے زیادہ سیل ہونے والی گاڑی ہو گی اگر مین ایم جی کراس ایس یو وی کی بات کروں تو اس نے کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کی شاید اسکی وجہ قیمت تھی کیونکہ وہ کیا سپورٹیج اور ہنڈائی ٹوسان سے قیمت میں برابر تھی اگر ایم جی 3 کو کامیاب کرنا یے تو قیمت 20 لاکھ کے اندر رکھنی ہوگی اب بات کرتے ہیں کہ یہ گاڑی کب لانچ ہوگی اور جو آپکو سوشل میڈیا پر ویڈیوز دکھائی جاتی ہیں کہ ایم جی 3 لانچ ہوگئی ہے وہ فیک ہوتی ہیں فلحال ایم جی 3 کی لانچ ڈیٹ کا کوئی علان نہیں کیا گیا لہزا غلط خبروں پر یقیں نہ کریں میرے اندازے کیمطابق ہو سکتا ہے کہ یہ گاڑی دسمبر 2022 میں لانچ ہو سکتی ہے
  • ایم جی 3 انٹر نیشنل مار کیٹ میں 2 انجن ٹرمز میں دستیاب ہے ایک 1.5 لیٹر نیچرلی ایسائریٹڈ 4 سلنڈر پٹرول انجن میں جو 105 ہارس پاور او 137 این ایم ٹارک پرڈیوز کرتی ہے اور دوسری مینوئل 5 سپیڈ ٹرانسمیشن میں ہے اور 1.5 لیٹر انجن 4 سلنڈر جو 109 ہارس پاور اور 150 این ایم ٹارک پیدا کرتی ہے

Exterior MG3

MG3 ExciteMG3 Exclusive Nav
Overall length (mm)4055
Overall width inc. mirrors (mm)1912
Width (mm)1729
Height (mm)1509
Height inc. antenna (mm)1845
Wheelbase (mm)2520
Front Track (mm)1505
Rear Track (mm)1493

Interior MG3

MG3 ExciteMG3 Exclusive Nav
Boot Capacity (seats up; litres)285
Boot Capacity (seats folded; litres)1262
Front Legroom (max; mm)1062
Front Headroom (max; mm)984
Front Shoulder room (max; mm)1365
Front Elbow room (max; mm)1394
Rear Legroom (max; mm)875
Rear Headroom (max; mm)972
Rear Shoulder room (max; mm)1318
Rear Elbow room (max; mm)1407

Safety

MG3 ExciteMG3 Exclusive Nav
Anti-Lock Braking System (ABS) and Electronic Brakeforce Distribution (EBD)
Rear ISOFIX (x2)
Front Side Airbags
Front Dual Airbags
Front Passenger Airbag Deactivation Switch
Side Curtain Airbag
Tyre Pressure Monitoring System (TPMS)
Electronic Stability Programme (ESP)
Hill Launch Assist (HLA)
Emergency Brake Assist (EBA)
Driver’s Seat Belt Reminder
Front and Rear Passenger’s Seat Belt Reminder
Front Seat Belt (3 point with Pretensioner and Load Limiter)
3x 3-point rear seatbelts
2x Adjustable Rear Headrests
Alarm & Engine Immobiliser

leave your comment


Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top