Is Pak Suzuki re-launching New Mehran 2022?
کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی تھی کہ پاکستان میں

سوزوکی مہران جو کہ سال 2019 میں پاک سوزوکی نی بند کر دی تھی اور اب پاک سوزوکی اس کار مہران کو دوبارہ سپیشل ایڈیشن میں لانچ کرنے والی ہے اس خبر کی تصدیق پاک سوزوکی نی کر دی ہے کہ پاک سوزوکی سوزوکی مہران کا کوئی بھی نیو ماڈل لانچ نہیں کرنے والی اور یہ خبر جھوٹی ہے یاد رہے کہ پاکستان میں ہیچ بیک کیٹگری میں سب سے ذایادہ سیل ہونے والی گاڑی تھی اور 1989 سے لیکر 2019 تک مہران کار نے سیلز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا تھا اور سال 2019 میں سوزوکی نے مہران کی جگہ نیو سوزوکی آلٹو
