will hyunday launch santro in pakistan

السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کے آپ سب ہوں گے خیر و عافیت سے بدقسمتی سے ہم پاکستانی عوام کچھ   عرصہ پہلے پاکستان میں ایک گاڑی لانچ کی گئی جو کہ یونائیٹڈ نے براوو کے نام سے لانچ کی پاکستانی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کہ پاکستانی لوکل آٹو مینوفیکچر میں 850000 کے بجٹ میں ایک سستی گاڑی مل رہی ہے  اور آپ سب نے سنا ہو گا کوریا کا ایک عظیم ادارہ جس کا نام ہنڈائی ہے اس نے اپنی ایک نئی گاڑی سینٹرو کے نام سے ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں فروخت کے لئے پیش کی ہے جس کی قیمت 389,900 بھارتی روپے سے شروع ہو رہی ہے جو کہ پاکستان کے تقریبا سات لاکھ 708489 روپے بنتے ہیں اور پاکستانی عوام نے یہ کہنا شروع کر دیا ہے کیا یہ گاڑی پاکستان میں بھی لانچ ھوگی

دوستوں یہ گاڑی بھارت میں مختلف    ویریئنٹس میں پیش کی گئی ہے جس میں آٹومیٹک اور سی این جی ویرئنٹس  بھی شامل ہیں یہ گاڑی 1000 سی سی پٹرول انجن یا سی این جی کے ساتھ آتی ہے جس کے ساتھ مینول آٹومیٹک ٹرانسمیشن   میں آتی ہے سکسن 69 ایچ پی پیدا کرتا ہے ماضی میں یہ سوزوکی مہران اور کورے کے ساتھ ہیچ بیک شعبے میں پاکستان کی مقبول ترین گاڑیوں میں سے ایک تھی اور اب جبکہ  ہنڈائی پاکستان میں آچکا ہے عوام امید کر رہے ہیں کہ وہ ایک مرتبہ پھر پاکستان میں سینٹروں کو پیش کرے گا یہ توقعات سچ ہو سکتی ہیں کیونکہ بھارت میں بھی یہ گاڑی لانچ کی گئی ہے   ہنڈائی آٹو پالیسی 21 2016 کے تحت پاکستان میں نشاط موٹرز کے تعاون کے ساتھ داخل ہوا ہے کمپنی نے فیصل آباد میں زمین حاصل کر لی ہے اور اپنی گاڑیاں بنانے کے لئے ایک پلانٹ تعمیر کررہا ہے بتایا گیا ہے کہ کمپنی  2020 کی پہلی سہ ماہی مارچ کے اختتام تک مقامی سطح پر اسمبل شدہ گاڑیاں پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے اور سالانہ 30 ہزار یونٹس پیدا کرے گی البتہ یہ بتانا ضروری ہے کہ ادارے نے اب تک ظاہر نہیں کیا کہ وہ ملک میں کون سی گاڑی لائے گا اور کس مارکیٹ شعبے کی ضروریات پوری کرے گا لیکن اگر پاکستان میں سینٹرو دوبارہ پیش کی جائے گی تو بہت زبردست ہوگا دوستوں اگر میں سینٹروں کی بات کرو اور جو انہوں نے بھارت میں  کم قیمت میں لعنت کی ہے تو مجھے براوو کی خوشی منانے پر افسوس ہوتا ہے کہ ہم کب تک اتنے مہنگے داموں گاڑیاں خرید تے رہیں گے اگر پاکستان میں بھی چار لاکھ روپے کی قیمت میں کوئی گاڑی لانچ ہوتی تو میرے خیال میں ہر پاکستانی کا گاڑی خریدنے کا ادھورا خواب پورا ہو جاتا میں دعا کرتا ہوں کہ پاکستانی عوام کو بھی کم قیمت پر گاڑیاں ملیں اور دنیا پھر ہم پر نہیں ہنسے گی کیونکہ اب ہمارا پڑوسی ملک بھارت بھی ہمارا مذاق اڑاتا ہے جب وہ سوزوکی مہران کی پرائس 850000 سنتا ہے امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گا اگر پسند آئے تو شئیر ضرور کردیں نا تاکہ ہمارے پاکستان میں جو بھی گورنمنٹ آتی ہے ان کو شرم آنی چاہیے پاکستان گاڑیوں کی قیمتیں کتنی زیادہ ہیں اور ناقص میٹیریل کی گاڑیاں ہیں اور پوری دنیا ہمارا مذاق اڑاتی ہے  اب اپنے ہوسٹ زوار کو اجازت دیجئے اپنا بہت خیال رکھنا اللہ حافظ

Please follow and like us:

One thought on “will hyunday launch santro in pakistan

  • December 2, 2018 at 2:50 am
    Permalink

    Sweet blog! I found it while surfing around on Yahoo News.

    Do you have any suggestions on how to get listed in Yahoo News?
    I’ve been trying for a while but I never seem to get there!
    Cheers

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *