How To Check if Meter is Tampered or Reversed? – Member Opinions …urdu

سلام علیکم آج میں بات کروں گا گاڑیوں کے میٹرز کے حوالے سے بہت سے لوگ گاڑی کے میٹرز کو نظر انداز کر دیتے ہیں اکثر گاڑیوں کے میٹرز ریڈنگ اصل نہیں ہوتی کچھ دولت کے بھوکے لوگ گاڑی کے میٹرز کو ریورس کر دیتے ہیں تو آج ہم معلوم کریں گے کہ آخر کس طرح سے معلوم کیا جائے کہ  کے میٹر ریڈنگ اصل ہے یا پھر فیک ہے تو اس کا آسان طریقہ یہ ہے                     کہ سب سے پہلے اپنے ویل سٹیرنگ کو دیکھنا ہے رنگ کی پلاسٹک اگر گھس گئی ہو یا زیادہ بے ہو تو سمجھ لینا گاڑی پر بہت زیادہ ڈرائیو کی گئی ہے اور اگر گاڑی میٹر میں کلومیٹر کم شو کررہی ہے تو یقین اس کے میٹرز کو ریورس کیا گیا ہے کچھ لوگ  ویل اسٹیرنگ کے اوپر کپڑا چڑھا لیتے ہیں تو اس کو ہٹاکر دھیان سے دیکھا کریں وہ اصل میں گاڑی کے داغ کو چھپا رہے ہوتے ہیں

 

 گیر کے بالائی حصے کا جائزہ

گیر کے اوپر کا حصہ اور نیچے کے حصے کو اپنے غور سے دیکھنا ہے اگر ان میں مختلف چمک ہو سیم جس طرح اپنے ویل سٹیرنگ کو چیک کیا اسی طرح اپنے کو چیک کرنا ہے اور اگر اس کے اوپر چمک  کم ہو اور گھسے ہوئے نشانات نظر آرہے ہو تو سمجھ لینا گاڑی پر ڈرائیو بہت زیادہ کی گئی ہے اور گاڑی کا میٹر ریڈنگ سہی نہیں ہے

 

بریک  اور پیڈل دیکھیں

اگر بریکس اور پیڈل کی حالت یکساں نہیں ہے آگے یا پیچھے ہیں تو یہ بھی گاڑی کی زیادہ ڈرائیور کی نشانی ہے  پیڈل کے اوپر زیادہ پاؤں کے نشان ہو تو بھی اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ گاڑی پہ ڈرائیو زیادہ کی گئی ہے اور میٹر ریڈنگ بلکل غلط ہے

 

انجن کا چیک کرنا

اگر گاڑی کا مالک اس بات کی اجازت دے کہ گاڑی آپ کسی مکینک سے چیک کرا  سکتے ہیں تو گاڑی کو مکینک کے پاس لازمی لے کر جانا ہے کمپریشن ٹیسٹ کروا    لینا ہے جس سے گاڑی کی میٹر ریڈنگ کا اندازہ تو نہیں ہو سکے گا مگر انجن کا استعمال اور اس میں کسی بھی مسئلہ کا آسانی سے پتہ چل جائے گا  اگر انجن کی حالت زیادہ غیر ہو تو اسے یہ معلوم ہوجائے گا کہ گاڑی پر بہت زیادہ ڈرائیور کی گئی ہے اور گاڑی کی میٹر ریڈنگ اوریجنل نہیں ہے

 

ڈیش بورڈ کے قریب     پیج کو دیکھیں

میٹرز میں ردوبدل کرنے کے لیے ڈیش بورڈ کو کھولا جاتا ہے  اور اگر ایک بار ڈیش بورڈ کو کھول دیا جائے تو وہ اس طرح سے  فٹ جس طرح کمپنی فٹنگ ہوتی ہے اپنے بہت دھیان سے دیکھنا ہے 24 بور ڈ کے اوپر پیچ یوز ہوتے ہیں ان کو کس طرح سے لگایا گیا ہے اگر  پیچ کے اوپر کس نے کے نشانات ہو وہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ گاڑی کے ڈیش بورڈ کو کھولا گیا ہے اور میٹرز میں ردوبدل کی گئی ہے

سپیڈو میٹر کی  سوئی پر غور کریں

گاڑی کو سٹارٹ کریں اور بغیر ایکسلیٹر دبائے میٹر کی سوئی کو غور سے دیکھیں اگرچہ زیادہ لرزش کررہی ہے تو سمجھ لینا گاڑی کے میٹر کو ریورس کیا گیا ہے کیونکہ جو کمپنی فٹ میٹر زمیں ہوتی ہے وہ لرزش نہیں کرتی اس کے علاوہ گاڑی کے دروازوں کو غور سے دیکھیں دروازوں کو کھولنے اور بند کریں دروازہ بند کرتے وقت غلط طریقے کی آوازیں آئیں تو بھی گاڑی پر زیادہ سفر کیا گیا ہے کا جتنا حصہ ہے اگر ہم اس پر غور کریں مثال کے طور پر گاڑی کا مالک کہتا ہے کہ گاڑی کی  مائلیج 50 ہزار کلو میٹر ہے اور اگر جو چیزیں میں نے آپ کو بتائی ہیں یہ ساری چیزیں گاڑی میں نمایاں نظر آ رہی ہو تو سمجھ لینا گاڑی کا مالک بیمانی کررہا ہے اور گاڑی ایک لاکھ سے زیادہ ڈرائیو کی گئی ہے میں اپنے اللہ رب العزت کا شکر گزار ہوں کہ اللہ پاک نے مجھے توفیق دی ہے کہ میں آپ لوگوں کو دھوکے بازوں سے بچا رہا ہوں خطا کے میں خود گاڑیوں کا بزنس کرتا ہوں رزق حلال عین عبادت ہے اور میرے یوٹیوب چینل مائی اردو ٹیوب پر بہت سی ایسی ویڈیوز میں نے اپ لوڈ کی ہیں جس میں گاڑیوں کے ریپ پینڈ چیک کرنے کے طریقے گاڑیوں کے کاغذات چیک کرنے کے طریقے اور بہت سی ایسی انفارمیشن جو ایک کسٹمر کو ضرورت ہوتی ہے میری اس ویب سائٹ میرے چینل مائی اردو ٹیوب پر موجود ہے بس آپ سے ایک التجا ہے مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا اور میری اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کرنا اب آپ کا بھائی زوار اعوان آپ سے اجازت چاہتا ہے اللہ حافظ

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *