یونائٹیڈ براو لینے سے پہلے اس خبر کو پڑھ لیں پھر نہ کہنا کہ دھوکہ ہو گیا

اسلام علیکم دوستو ،میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے، دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم کچھ دن پہلے پاکستان میں ایک مشہور او   معروف کمپنی یونائیٹڈ جوکے پاکستان میں میں موٹرسائکل بناتی ہے مقامی سطح پر اور یہ ایک چائنیز کمپنی ہے    اب سابقہ دنوں لاہور میں ان کی گاڑی براوو کے نام سے لانچ کی گئی  جس کا پاکستانی عوام کو شدت سے انتظار تھا اس گاڑی کو جب لانچ کیا گیا تھا تو میں نے اس کی ایک ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کی تھی جس کو 70ہزار لوگوں نے دیکھا آپ کو شاھد معلوم ہے کے لوگ مجھ پر بہت اعتماد کرتے ہیں اور پھر مجھے یونائٹیڈ براو کو خریدنے کیلئے بہت ذیادہ کالز موصول ہوئیں ،اور بس ایک ہی سوال تھا کے سر ہم کو یہ گاڑی کہاں سے ملے گی تو میں سب کو یہی جواب دیتا تھا بھائی فلحال اس کی ڈیلرشپ کا نہیں پتا آپ لوگ لاہور سے معلوم کریں ،اور میں نے بھی تلاش شروع کر دی کہ آخر کہاں سے یہ گاڑی مل رہی تاکہ میں سب کو   بتا سکوں کہ یہ گاڑی فلاں سٹی سے مل رہی ہے ۔ تو جناب میں نے بھی سرچ شروع کر دی اور مجھے بہت دکھ ہوا کہ کچھ پیسوں کے بھوکے افراد نے جعلی فیس بک اکاونٹ بنا کر لوگوں کو براو کی پشکش کر رہے جو بلکل ہی فیک لوگ تھے ۔ تو میں نے سوچا کیوں نہ میں سب کو اطلاع دے دوں کہ اگر براو خریدنی بھی ہے تو کسی سے آن لائن ڈیل مت کرنا ورنہ آپ سے بیانے کی صورت میں 25 ہزار یا جتنی بھی رقم آپ سے مانگیں وہ کبھی نا دینا ورنہ آپ کو نہ ہی واپس رقم ملی گی نہ ہی براو کار۔ تو میں نے باالاخر میں مزید سرچ میں لگ گیا کہ آخر کوئی تو اصل ویب سایئڈ ہوگی جس سے مجھے یہ معلوم کے آخریہ گاڑی کب اور کہاں سے ملے گی تاکہ میں اس پر ایک ویڈیو بنا کر اپنی سبسکرائبرز کو بتاسکوں کے فلاں جگہ سے یہ براو کار آپ خرید سکتے -یقین کریں مجھے ایک ہی فکر تھی کہ میرا کوئی بھائی کسی فیک بندے کیساتھ ڈیل نہ کر لے اور پھر اپنی رقم بھی ضائع کر بیٹھے ۔ خیر میں اپنے مشن میں کسی  حد تک کامیاب ہو گیا اور میں نے یونایئٹد کی آفیشل ویب سائیڈ تک پہنچ گیا اور بلکل اصل ویب سائیڈ تھی اور مجھے سکھ کا سانس ملا ۔ لیکن مجھے کیا  پتا تھا کے میرا سکھ کا سانس بھی عارضی ہے ۔کیوں کے جو یونائیٹد والوں نی ویب سائیڈ پر اپنا رابطہ نمبرز دہے ہوئے تھے جس پر ایک پی ٹی سی ایل اور 2 موبائل نمبرز تھے اور ساتھ میں ایڈریس بھی  دیا ہوا تھا ایڈریس کچھ یوں تھا۔75 ای مولانا شوکت علی روڈ بلاک ای پاس ۔1  جوھر ٹاون لاہور ، تو جناب میں ان تینوں نمبرز پر مسلسل 3 دنو سے کال اور مسج کر رھا ہوں جس کا مجھے کوئی جواب نہیں مل رہا حتہ کے نمبربھی آن ہیں اور ویب سائیڈ پر انھوں نے یہ نمبرز  اور اڈریس براوو خریدنے کے لیئے دیے ہوئے ہیں ۔ تو مجھے اب یہ نہیں معلوم ہو رہا کہ آخر چکر کیا ہے اگر گاڑیاں ہیں تو کال سن لیں نئیں ہیں تو کسٹمرز کو ٹائم دے دیں ۔اگر  لوگوں کو ویب سائیڈ یا کال نمبرز لینا چاہتے ہیں تو مجھے اس نمبر پر مسج کرکے یا واٹس ایپ کے ذریعے لے سکتے ہیں ۔ اور اگر آپ کو معلومات ہے کہ براو کہاں سے مل رہی تو پلیز مجھے ضرور بتانا  یہ میرا نمبر ہے 03017955053  اور پلیز براو کسی سے آن لائن مت خریدنا

اور پلیز اس پوسٹ کو لازمی شئیر کرنا تاکہ لوگ دھوکے بازوں سے بچ جائیں 

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *