Sat. Jun 1st, 2019

اسلام علیکم  دوستو ۤآج میں آپکو ایک مشہور و معروف شخصیت کی کہانی سنانے جا رہا ہوں جس کو آپ ہی نہیں پوری دنیا جانتی  ہے 



وہ ہے ہنڈا کمپنی کے مالک سیہچرو ہنڈا اور آج ہنڈا کمپنی نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیاں میں آٹومینفکچرز میں ٹاپ ترین کمپنی ہے 



اور آپ ہنڈا کی کہانی سن کر کبھی ہمت نہیں ہاریں گے کے سیچرو ہنڈا ایک سائکل مکینک سے ہنڈا کی اتنی بڑی کمپنی کا مالک کیس بنا تو نیچے ویڈیو پر کلک کریں اور دیکھیں ہنڈا کن مشکلات کا سامنا کر کے آخر اپنے مشن میں کامیاب ہو گیا 



Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *