Sat. Jun 1st, 2019

گاڑی چلانے سے پہلے ہوشیار ہو جائیں ورنہ ایسا جرمانہ لگے گا کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

 اسلام علیکم میں ہوں زوار اعوان ۔۔اور آج ہم بات کریں گے گاڑیوں پر عائد جرمانوں کی حکومت پاکستان نے ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی  کرنے والوں پر جرمانوں میں اضافہ کر دیا ہے اس تجویز پر عملد رآمد کرانے کے لئے پنجاب اسمبلی سے قانون پاس کرانا ہو گا  متعلقہ حکام کے مطابق بغیر رجسٹریشن کے گاڑی چلانے والے کو 30ہزار جرمانہ ادا کرنا ہوگا ڈرائیونگ لائسنس کا اسٹکر نہ لگانے پر  1 ہزار جرمانہ ڈرائیونگ لائسنس  ری نیو کرائے بغیر گاڑی چلانے پر 15 ہزار جرمانہ بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے واے کو 30 ہزار جرمانہ نمبر پلیٹ کے رنگ سائز اور بناوٹ میں تبدیلی کرنے پر 15 ہزار جرمانہ بغیر اجازت کے کمرشل نمبر پلیٹس استمعال کرنے والوں کو 15 ہزار جرمانہ  عارضی نمبر پلیٹ اسمتمعال کرنے پر 15 ہزار جرمانہ نان کمرشل گاڑیوں کو کمرشل نمبر پلیٹس لگا کر چلانے والوں کو 5 ہزار جرمانہ کی تجویز دی گئی ہے اس کے ساتھ گاڑی ناکارہ ہونے کی صورت میں نمبر پلیٹ واپس کرنا ضروری ہوگا نمبر پلیٹ کی عدم فراہمی پر 15 سو روپے جرمانے کی تجویز دی گئی ہے نمبر پلیٹ ٹوٹنے کی صورت میں بروقت آگاہ کرنا ہوگا ورنہ 15 سو جرمانہ ادا کرنا ہوگا نیونا ہونے یا کینسل پر کمرشل نمبر پلیٹ واپس کرنا ضروری ہوگا کمرشل نمبر پلیٹ واپس نا کرنے کی صورت میں 15 سو روپ جرمانا ہوگا تحریری اجازت نامہ کے بغیر گاڑی پر تشہیر کی غرض سے تحریر کرانے کی اجازت نہیں ہوگی ورنہ 5 ہزار جرمانہ ہوگا، گاڑی میں بغیر اجازت نامہ کے  تبدیلی پر 30 ہزار جرمانہ ہوگا۔ گاڑی کا فروخت کنندہ نئے مالک کے حوالے سے 3 یوم میں آگاہ کرنے کا پابند ہوگا، بعوقت آگاہ نہ کرنے کی صورت میں 5 ہزار جرمانہ ہوگا۔ خرید کنندہ 10 یوم کے اندر اپنی شناخت کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کرے گا معلومات کی بعوقت عدم فراہم پر 5 ہزار جرمانہ ہوگا  گاڑی کی رجسٹریشن بک  گم ہونے کی صورت میں نی بک کیلئے آگاہ کرنا ہوگا نئی رجسٹریشن بک کے بغیر گاڑی چلانے پر 5 ہزار جرمانہ ہوگا  لر نر پرمٹ نہ ہونے کی صورت میں 1 ہزار جرمانہ ہوگا  زاہد المیعاد ڈرائیونگ لائسنس استمعال کرنے پر 10 ہزار جرمانہ ہو گا۔  دوران ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی صورت میں 5ہزار جرمانہ ہوگا، ایک سے زاہد لائسنس استمعال کرنے پر مکمل پابندی ہوگی کوئی بھی شہری کسی دوسرے شخص کا لائسنس استمعال نہں کر  سکتا  ، ایک سے زاہد یا  کسی دوسرے شخص کا لائسنس استمعال کرنے کی صورت میں 5 ہزار جرمانہ ہوگا،اگر ڈرائیونگ لا ئسنس گم ہو گیا ہے   تو ٹریفک پولیس کو اطلاع دینی ہو گی ورنہ 10 ہزار جرمانہ ہوگا۔ گاڑیاں کرائے پر دینے خرید و فروخت کرنے اور ڈیکوریشن کرنے  کے لئے لائسنس ضروری ہوگا بغیر لائسنس کام کرنے والوں پر 30 ہزار جرمانہ ہو گا۔

Please follow and like us:

3 thoughts on “گاڑی چلانے سے پہلے ہوشیار ہو جائیں ورنہ ایسا جرمانہ لگے گا کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

  1. Zwar bhai united k barey mein apko jo bhi information chaye ho ho to mje mail kren.apko main information donga qk main waha job krta hun

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *