گاڑیوں کے شوقین حضرات کیلئے بری خبر

گاڑیوں کے شوقین حضرات کیلئے بری خبر
گاڑیوں کے شوقین حضرات کیلئے بری خبر

اسلام علیکم میں ہوں زوار اعوان اور میں آپ سب دوستوں کو زوار کارز میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔ دوستو  آج آپ کے لئے کوئی اچھی خبر لیکر نہیں آیا بلکہ بیڈ نیوز ہے

حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ 1800 سی سی سے زیادہ انجن والی گاڑیوں  پر ڈیوٹی کی شرح 20 فیصد کر دی گئی ہے  نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے   اسد عمر کا کہنا تھا کہبرآمدی صنعت کے لئے  خام مال سے ڈیوٹی ختم کریں گے ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے 82 مصنوعات پر ڈیوٹی ختم کر رہے ہیں ۔پنجاب میں ٹیکسٹائل بند ہونے سے 5 لاکھ افراد بیروز گار ہو چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس بڑھائے بغیر 95 ارب روپے حاصل ہوں گے  ان کا کہنا تھا کہ  ریگولیٹری  ڈیوٹی کی مدد میں ایکسپورٹ انڈسٹری کو  5 ارب کا ریلیف دے رہے ہیں  آپ کو یاد ہوگا کے اس پہلے انہوں نے موبائل فونز پر ڈیوٹی کا علان بھی کیا تھا تو دوستو اس سے پاکستان میں 1800 سی سی انجن والی گاڑیوں کی قیمتوں میں   اضافہ ہو گا اور اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو روز مرہ کی چیزوں کی قیمیتیں بھی بڑھ جائیں گی کیو کہ کہا یہ جا رہا ہے کہ اگلے مہینے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ متوقع ہے 

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *