کیا یونائیٹیڈ براوو پاکستان میں کامیاب ہو جائے گی؟

کیا یونائیٹیڈ براوو پاکستان میں کامیاب ہو جائے گی؟
کیا یونائیٹیڈ براوو پاکستان میں کامیاب ہو جائے گی؟

اسلام علیکم دوستو میں ہوں آپکاھوسٹ زوار اعوان اور ہمارا آج کا ٹاپک کافی اہم ہے مجھے بہت سے لوگوں نے بار بار سوال کیا کہ کیا یونائیٹیڈ براوو پاکستان میں کامیاب ہو جائے گی؟ تو آج میں آپکو جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں، دوستو سب سے پہلے تو میں آپکو کو بتاتا جاوں کہ پاکستانی عوام چائنا کے پروڈکٹ  میں باالخصوص گاڑیوں پہ ٹرسٹ نہیں کرتی اس وجہ سے پاکستان میں بس تین کمپنی ہی اپنا لوہا منوا سکی جس میں ٹویٹا ؛ہنڈا اور پاک سوزوکی —اس کی وجہ ان گاڑیوں کی اچھی سیل ہے اور سپیئرپارٹس کا ہر جگہ آسانی سے مل جانا-اگر میں بات کروں چائنا آتوز کی تو پاکستان میں ان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ناقص میٹریل اور پارٹس کی عدم دستیابی ہے اب میں اپنے اصل ٹاپک کی طرف آتا ہوں کہ براوو کامیاب ہوگی؟؟؟؟؟؟؟؟دوستو اگر ہم براوو کی فیچرز کی بات کریں تو  اس میں ہمیں کافی اچھے فیچرز ملتے ہیں

نیچے دی گئ تصویر میں آپ اس گاڑی کے مکمل فیچرز دیکھ سکتے ہیں

اگر میں بات کروں سوزوکی مہران کی تو اس میں ھمیں 0 فیچرز ملتے ہیں قیمت 8.50000 توبہ میری لیکن عوام پھر بھی اس کار کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی ، تو دوستو اب میں اپنی رائے دیتا ہوں اگر بروو کو کامیاب کرنا ہے تو اس کی بلٹ کوالٹی کو بہتر کرنا ھوگا کیوکہ اس گاڑی میں کچھ چیزیں ہیں جنکو یونائٹیڈ کمنی کو ٹھیک کرنا ہوگا جس میں نمایاں گاڑی کی بیلٹ کوالٹی ہے اور اس گاڑی کی سپیر پارٹس کو ہر جگہ دسیاب کرنا ہوگا اور سوزوکی مہران کی طرح پارٹس کو مارکیٹ میں کم داموں فروخت کرنا ہوگا اگر میں اس گاڑی کی قیمت کی بات کروں تو 8.50000 گاڑی کی قیمت تھوڑی سی ذیادہ ہے اگر اس کی قیمت 7 لاکھ ہوتی تو کسٹمرز اور زیادہ دلچسپی لیتا اس گاڑی میں کیونکہ جب 8.50000 قیمت کسٹمر دیکھتا ہے تو وہ  کنفیوز ہو جاتا ہے اور سوچتا ہے کیوں نہ میں ڈیڑہ لاکھ مزید شامل کر کے ٹویٹا وٹز 2011 ماڈل ہنڈا سٹی 2009/10 ٹویٹا جی ایل آئی 2008/9 اور بھی سی ایسی گاڑیاں جو 10 لاکھہ کی قیمت میں مل جاتی ہیں جن کی سیل بھی اچھی ہے اور یہ چاینا گاڑی ہے کل کو سیل نہ ہوئی تو یہ گاڑی میصبت بن سکتی ہے کیوکہ ہمارے ملک میں لوگ گاڑی لینے سے پہلے اس کی سیل ویلیو کو اولین ترجیح دیتے ہیں فلحال مجھے نہیں لگتا کہ کہ یہ گاڑی کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل کر سکے گی اگر چائنیز آٹوز اپنی گاڑیوں کو پاکستان میں کامیاب کرنا چاہتا ہے تو ایسی قیمت مقرر کرے کے کسٹمرز کے پاس کوئی آپشن ہی نہ رہے جس طرح چائنا کی بائیک کی50 فیصد کم قیمت پر مل جاتی ہیں ہنڈا یا دوسری کمپنی کی بائیکس سے اور کسٹمرز کے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہوتا تو دوستو بروو کی قیمت میرے خیال سے زیادہ ہے اگر آپ اس بارے میں اپنی رائے دینا چاہتے ہیں تو کمینٹس کر کے بتا سکتے ہیں اور میری اس پوسٹ کو شئیر کر دینا الللہ حافظ

Please follow and like us:

2 thoughts on “کیا یونائیٹیڈ براوو پاکستان میں کامیاب ہو جائے گی؟

  • September 22, 2018 at 2:11 pm
    Permalink

    G bhai aap sahe keh rhy hein

    Reply
    • September 24, 2018 at 3:00 pm
      Permalink

      شکریہ بھائی

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *