Sun. Jun 2nd, 2019

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے  چائنا کی موٹر سائیکل اور رکشے بھی مہنگے

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے  چائنا کی موٹر سائیکل اور رکشے بھی مہنگے

اسلام و علیکم جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ہر کمپنیاں اپنی پروڈکٹس کی قیمتیں انکریز کر رہی ہے چئینا کمپنی کے رکشے اور موٹرسائیکل امپورٹ کرنے



والی کمپنیوں نے بھی اپنی قیمتوں میں اضافے کا بھرپور ارادہ کر لیا ہے موٹر سائیکل بنانے والے ادارے بھی قیمتوں میں 7 ہزار روپے تک کے اضافو کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ایک اسمبل کے مطابق ڈالر کے 132 روپے تک پہنچنے کے بعد امپورٹ کی لاگت بھی بڑھ چکی ہے پلاسٹک اسٹیل اور ربڑ کا مواد بھی مہنگا ہو گیا ہے یونائیٹڈ آٹوز اپنے رکشوں کی قیمت میں 15000 روپے تک کا اضافہ کر چکا ہے دن بدن روپے کی گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے ہائی سپیڈ موٹر سائیکلیں بنانے والے رضی موٹر انڈسٹری نے بھی قیمتوں میں 7 ہزار روپے تک اضافے کا اعلان کر دیا ہے روڈپرنس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا 10 اکتوبر 2018 سے 150سی سی رکشے کی قیمت دس ہزار روپے اور رکشہ لوڈر میں 15 ہزار روپے تک بڑھا دیے ہیں موٹرسائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمت پر خدشات کا اظہار کرتے



ہوئے چیئرمین ایسوسی ایشن آف پاکستان پاکستان موٹر سائیکل اسمبل  محمدصابر شیخ حکومت سے اپیل کی ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے جنرل سیل ٹیکسٹ کو 17 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد تک کردیا جائے تاکہ عوام اس مہنگائی کے بوجھ سے بچ سکے دوستو اسی طرح ال پاکستان آٹو انڈسٹری اپنی گاڑیوں کی قیمتوں کو بڑھانے کی پلاننگ کر رہا ہے پہلے بھی پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں اب مزید کے بڑھ جانے کی وجہ سے پاکستانی صارفین کے لئے گاڑی خریدنا ایک ادھورا خواب ثابت ہوگا اور پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی خریدو فروخت کا رحجان بڑھ جائے گا جس سے پرانی گاڑیاں بھی مہنگی ہو جائیں گی اور آپ سب جانتے ہیں کے پاکستانی مارکیٹ میں پرانی گاڑی خریدنا ایک بہت بڑا چیلنج ہے کیونکہ استعمال شدہ گاڑی خریدنے کے لیے تجربے کا ہونا لازمی ہے ورنہ استعمال شدہ گاڑی ناتجربہ کار لوگ خرید کر اور بھی مشکل میں پھنس جاتے ہیں انشاءاللہ پاکستان آٹو انڈسٹری کے حوالے سے جو بھی خبر میرے پاس آئے گی تو اسی طرح میں اپنی اس ویب سائٹ پر اپلوڈ کرتا رہوں گا میری حوصلہ افزائی کے لئے اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ فیس بک واٹس ایپ اور ٹوئٹر پر شئیر کردینا اب آپ کا بھائی زوار   



Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *