ٹویٹا IMC اپنی گاڑیوں کی لائن اپ کو بہتر بنا رہا ہے

مقامی مارکیٹ میں آنے والے نئے اداروں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے رواں ساک کے ابتدا   imcٹویٹا 

 2.8(ہائی)GD-ETVٹویٹا آٹو انڈسٹری کو حیران کر دیا جب ادارے نے اپنی ڈئزک ریوو اور فورچیونر 

  لیٹر ڈیزل انجن متعاارف کرائی ٹویٹاکا یہ جدید انجن ورژن اپنی گاڑیوں کی فہرست کو متنوع بناے اور مارکیٹ میں زیادہ حصہ حاصل کرنے کیلئے پیش  کیا گیا ہے ٹویٹا نے نئے آٹو میکرز کی آمد کو بھانپ لیا ہے اور پہلے ہی مقامی صارفین کیلئے زیادہ آپشنز پیش کرنا شروع کر چکا ہے 

جاری کی xli چنددن پہلے ادارے نے 4 اسپیڈ آٹو ٹرانسمیشن کے ساتھ 

ٹویٹا رش متعارف کرائے گا  SUV   اور جلد ہی مقامی مارکیٹ میں کومپیکٹ 

اور لائٹ ٹرانسپوٹ گاڑیوں کے شعبوں کو ہدف بنائی MPVاور  SUVآنے والے آٹومیکرز مقامی صنعت گے اور ٹویٹاانشعبوں میں مقابلہ کرنے کیلئے پہلے ہی گاڑیاں متعارف کرارہا ہے کیا گرینڈ کا نیول لانچ کر گلوری 580 متعارف کروائی اور رینو  DFSKکر چکا ہے جبکہ ریگل موٹرز نے 

رینو ڈسٹر پیش کرے گا

اس لئے موجودہ اور آنے والے آٹومیکرز کے درمیان مقابلہ دیکھنا زبردست ہوگا SUVرینالٹ اپنی 

آٹومیکرز ہیچ بیک کے شعبے کو بھی ہدف بنا رہے ہیں جیسا کہ یونائٹیڈ آٹوز نے براوو نامی گاڑی لانچ کر دی ہے جبکہ نسان بھی بہت جلد تیار ہے اپنی ڈاٹسن گو کو لانچ کرنے میں نسان موٹرز کمپنی لیمٹیڈ گنداھارا نسان لیمٹیڈ جیسے آٹو موٹوشراکت دار کیساتھ مینوفیکچرنگ اور لائسنسگ معاہدے کیساتھہ  imc پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہو چکا ہےاس لیئے یہ ٹویٹا 

کیلئے اہم وقت ہے کہوہ پاکستان میں اپنی ہیط بیک کاریں لائے اور پاکستان کے سب سے بڑے شعبے یعنی بجٹ سیکٹر پر گرفت مظبوط کرے 

اس سے پہلے ٹویٹا پاکستان میں اپنے صارفٰن کیلئے ایک کومپکیٹ ہیچ بیک ڈائی ہاٹسو کورے متعارف کرا چکا ہے لیکن 2012 میں اس کا خاتمہ کر دےیا گئا تھا اور اس کے بعد کوئی ہیچ بیک متعارف نہں کرائی یہ بہتر ہوگا کہ ٹویٹا زیادہ صارفین کی توجہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان میں ڈائی ہاٹسو کاریں لانچ کرے کیونکہ ادارے کے پاس ڈائی ہاٹسو کی مالکیت ہے اور موو میرا ٹینٹبون وغیرہ جیسی کئی ہیئچ بیک رکھتا ہے جو پہلے پاکستان میں بہت مشہور ہیں اور لوگ بڑی تعداد میں ان کو درآمد کرا رہے ہیں

تو جناب آپکی کیا رائے ہے ٹویٹا کو ان منصوبوں کے بارے میں سوچنا چاہیے اپنی رائے ضرور دینا اور شئیر تو بنتا ہے یار 

اب آپ کا ہوسٹ زوار اعوان آپ سے اجازت چاہتا ہے الللہ حافظ

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *