Sat. Jun 1st, 2019

ٹوئٹا نے اپنی نیو ایس یو وی رش لانچ کر دی ہے

 کےteriso انڈس موٹر کمپنی نے ایک ایونٹ کے دروان یہ منی ایس یو وی گاڑی متعارف کرائی جو 2010 میں ڈائی ہاٹسو 
نام سے پیس کی گئ تھی مگر بعد میں ٹویٹا نے اس کا نام بدلا  پاکستان میں یہ گاڑی 3 ورژن میں دستیاب ہوگی جو کہ 15 سی سی یورو 2 انجن اور 2 مختلف ٹرانسمیشن جیسے 5 اسپیڈ  مینئول یا 4 اسپیڈ آٹومیٹک کیساتھہ ہو گی اس گاڑی کے 3 ورژن کو   جی ایم ٹی  جی آئی ٹی اور ایس اے ٹی کے نام دیے گئے ہیں  اور اس کا انجن 104 ہارس پاور کی طاقت رکھتا ہے 

کمپنی کیمطابق یہ گاڑی ہر طرح کے راستے کے لئے بہترین ہے جس میں1.5 لیٹر 4سلنڈر انجن اور ڈوئل ویری ایبل والو ٹائمنگ انٹیلی جنٹ موجود ہے جو کی رفتار کیساتھہ ایندھن کی بچت بھی کرتا ہے  اس طرح کروم فرنٹ گرل کیساتھہ  ایل ای ڈی ہیڈ لیمپس میں ڈے ٹائم رننگ لائٹس ٹیکانولوجی دی گئی ہے اسمارٹ انٹری اور وائرلس ڈور لاکنگ سسٹم ٹچ اسکین انفوٹیمنٹ پیڈ زیادہ نشستیں دیگر فیچرز ہیں 

مسافروں کے تحفظ کیلئے 6 ایس آر ایس ائیر بیگز بھی موجود ہیں ریورس کیمرا  ایمرجنسی سگنل سسٹم اینٹی لاکنگ بریکنگ سسٹم اور ہل اسٹارٹ کنٹرول سمیت دیگر فیچرز بھی اس کا حصہ ہیں ٹویٹا نے اس کی قیمت 37 لاکھہ 65 ہزار رکھی ہے 

آل پکچرز ٹویٹا رش کی نیچے دیکھ سکتے ہیں


Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *