Sat. Jun 1st, 2019

ملک بھر میں پک اپ گاڑیوں کی تیاری فرخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

مالی سال 2017-18 کے دروان ملک میں پک اپ گاڑیوں کی تیاری اور فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے آٹوموٹیومینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے اداد شمار کیمطابق مالی سال 2017-18 کے دروان ملک میں 29 ہزار 955 یونٹ پک اپ گاڑیوں کی تیاری اور 28 ھزار 976 کی فروخت کی گئی  جو مالی سال 2016-17 کے مقابلے میں زیادہ ہے  مالی سال 2016-17 کے دروان  ملک میں 24 ہزار 266 پک اپ گاڑیاں تیار اور 23 ہزار 804 کی فروخت ریکارڈ کی گئی 

اگر آپ آٹوز کی معلومات جس میں  استعمال شدہ گاڑیوں کی ریپنئٹ کیسے چیک کرتے ہیں گاڑیوں کے کاغزات کو چیک کرنے کے طریقے نیو پرانی گاڑیوں کے ریوو دیکھنا چاہتے ہیں تو سبسکرائب کریں ہمارا یوٹیوب چینل 

MY URDU TUBE 

شکریہ

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *