ماسٹر موٹرز 15 ستمبر 2018 کو چینگن گاڑیاں لانچ کرے گا

 

ماسٹر موٹرزنے 2ستمبر کو لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل انجینئرنگ اینڈ مشینری ایشیا ایکسپوز 2018 میں چار چینگن گاڑیوں کی رونمائی کی جو جلد ہی مارکیٹ میں پیش کی جائیں گی-
حکومت سے گرین فیلد انویسٹمینٹ اسٹیٹس ملنے کے بعد ۔ماسٹر موٹرز نے 29 جون 2018 کو چینگن سے باضابط طور پرپارٹنرشپ معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے مقامی مارکیٹ میں چار گاڑیاں لانچ کرنے کا علان کیا تھا 
کو 15 ستمبر  2020 suv کاروان لانچ کی جائے گی جبکہ  اوق   m8 اور m9 فلحال 15ستمبر 2018 کو دو پک اپ گاڑیاں میں پیش کی جائیں گی
کاروان کی قیمت دس لاکھ کے قریب ہو گی     mpvاگرچہ ابھی کمپنی نے قیمتوں کا علان نہیں کیا لیکن توقع کی جا رہی  
 اور ایم9کی قیمتیں بالترتیب ساڈہےآٹھ لاکھ اور 9 لاکھ کے قریب ہوگی
  m8 جبکہ
       دانیال ملک نے امید m8 اورECO 
ظاہر کی ہے کہ چینگن  کی یہ مصنوعات مقامی آٹو انڈسٹری میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی کیوکہ وہ بہت سی خصوصایات سے لیس عمدہ گاڑیاں خاصی معقول قیمت میں لانچ کریں گے
انھوں نے حکومت کی آٹو پالیسی 21-2016 کی بھی تعریف کی اور کہا کہ یہ عمدہ پالیسی نئے آٹو میکرز کو کسی قسم کی رکاوٹوں کے بغیر موثر طریقے سے کام کرنے میں مدد دے رہی ہےالبتہ ان کا کہنا تھا کہ آٹو  پالیسی کے ثمرات سے بھر پور فائدہ اٹھانے کیلئے اس کا تسلسل کلیدی حشیت رکھتا ہے 
 جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ سیڈان سیگمنٹ کی طرف توجہ کیوں نہیں کرتو انہوں نے کہا کہ وہ پا کستا نیوں کیلئے بلکل    
  لانچ کر رہے ہیں جو قیمت میں سیڈان گاڑیوں کے برابر ہوگیsuvنئی    
 کی سواری سے لطف اندوز ہو سکیں ھےsuvچناچہ اعوام سرف سیڈان گاڑی کی قیمت میں  


ہر گاڑی کی تکنیکی تفصیلات ذیل میں درج ہیں 

mpvکاروان 


m8-پک اپ          

                                  

 M9  پک اپ

مزکورہ بلا خصوصیات کو دیکھا جائے تو 

  گاڑیوں کے مقابلے میں پیش کر رہا FAW لگتا ہے کہ ماسٹر موٹرز ان تین چینگن گاڑیوں کو براہراست
ہے ،کیونکہ پرائس ٹیگ بھی نسبتا ایک جیسا ہی ہے
 کا مقابلہ فا کے کیریر اسٹینڈرڈ اور کاروان کا براہراست مقابلہm9اور  m8
 سے ہوگااگر آپکو میرا یہ اردو بلاگ پسند آیا ہے توFAW -X PV DUAL AC 
شئیر اور کمینٹس ضرور کرنا شکریہ الللہ حافظ


Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *