Sat. Jun 1st, 2019

سوزوکی کمپنی اپنی مہران کاروں کو بند کر رہا ہے

پاک سوزوکی موٹرز نے مہران کاروں کی پیدوار نومبر سے 

                                     بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے 

دوستو 1992 میں مہران کاریں متعارف کرائی گئیں لاکھوں خاندانوں نے  دو پہیوں

سے چار پہیوں کی سواری پر منتقلی کا سفر مہران کاروں سے شروع کیا اسے پاکستان میں بننے والی سستی ترین کار کا بھی درجہ حاصل ہے 

ذرائع کے مطابق کمپنی نے وینڈرز کو مطلع کر دیا ہے کہ نومبر کے بعد مہران کاریں تیار نہیں کی  جائیں گی اس لئیے کمپنی کے آڈر کے مطابق خام مال اور پرزہ جات تیار کئیے جائیں  نومبر تک مزید 6734 مہران کاریں تیار کی جائیں گی کمپنی نے وینڈرز سے درخواست کی ہے کہ پہلے ترک ہونے والے ماڈلز کی طرح  مارکیٹ کو اسپئیر پارٹس کی فرائمی جاری رکھی جائے واضع رہے کہ پاک سوزوکی  مہران کی جگہ آلٹو 660 سی سی کاروں کو متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے 

دوستو ابھی تک سوزوکی کمنی کی طرف سے آلٹو کو لانچ کرنی کی کوئی فیکس ڈیٹ نہیں بتائی گئی جہاں تک میرا خیال ہے سوزوکی پہلے مہران کے سٹاک کو ختم کرے پھر اس کی جگہ آلٹو لانچ کرے گی -تو کیسارہاآج کا بلاگ پلیز آپنی رائے کمینٹس میں ضرور دینا اب آپ کا ہوسٹ زوار اعوان آپ سے اجازت چاہتا ہے اپنا بہت خیال رکھنا خدا آپ کا حامی و ناصر رہے

Please follow and like us:

5 thoughts on “سوزوکی کمپنی اپنی مہران کاروں کو بند کر رہا ہے

  1. Howdy! I realize this is somewhat off-topic however I had to ask.

    Does managing a well-established website like yours take a lot
    of work? I’m brand new to running a blog however I do write in my journal daily.
    I’d like to start a blog so I will be able to share my personal experience and thoughts online.
    Please let me know if you have any suggestions or tips for
    brand new aspiring bloggers. Thankyou!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *